نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 فروری سے شروع ہوگا

0

ولنگٹن (این این آئی) نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 21 سے 25 فروری تک ولنگٹن میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز سے کا پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 فروری تک ولنگٹن میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 سے 04 مارچ تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.