نکیال کوٹلی آزاد کشمیر(عُمرجمیل) سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا دورہ
نکیال: شاہد آفریدی نےعوام میں راشن تقسیم کیا
نکیال: مودی کشمیری عوام پر ظلم بند کرے. شاہد آفریدی
نکیال:مودی ایک دہشت گرد ہے مودی سن لو تم اکیلے ہو ہم 45 ممالک ہیں.شاہد آفریدی
نکیال: کشمیری کافی عرصے سے کرفیو کی زد میں ہیں.
نکیال:افسوس ہوتا ہے کے مودی کشمیری قوم کا قتل عام کر رہا ہے.شاہد آفریدی
نکیال:میرا دل کرتا ہے کے میں نکیال میں ایک گھر بناٶ نکیال کی عوام کا شکریہ جنہوں نے اتنی محبت دی.شاہد آفریدی