سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی نے چلڈرن ھسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا

0

کوئٹہ: سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی نے چلڈرن ھسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا۔ان کے ھمراہ کورونا وائرس سیل بلوچستان کے سربراہ ڈاکٹر نقیب نیازی بھی تھے۔

کوئٹہ:  چلڈرن ھسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر شیر ساتکزئی نے سیکرٹری ھیلتھ بلوچستان دوستین خان جمالدینی کو  ھسپتال  اور covid 19کے بارے  اٹھاے گئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی۔  ھسپتال اور اس میں کام کرنے والے ملازمین کو درپیش مسائل کے بارے میں بتایا۔

کوئٹہ: اس موقع پر چاڈرن ھسپتال کے حکام کو نول کورونا وائرس آپریشن سیل بلوچستان کے سربراہ ڈاکٹر نقیب نے  نول کورونا وائرس کی  تشخیص, علامات  ان سے بچاو کے طریقہ کار اور ماسک کن لوگوں کو استعمال کرنا چاھیے  تفصیل سے بتایا۔

کوئٹہ: سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی نے ھسپتال کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی یقین دھانی کروائی۔اور کہا کہ چلڈرن ھسپتال کوئٹہ کے ملازمین کو درپیش مسائل پر تفصیلی غور کر کے حل کیا جاے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.