سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی سے فاطمہ جناح کورونا وائرس لیبارٹری کے سربراہ ڈاکٹر ندیم صمد نے میٹنگ کی۔

0

کوئٹہ:  سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی سے فاطمہ جناح کورونا وائرس لیبارٹری کے سربراہ ڈاکٹر ندیم صمد نے میٹنگ کی۔

کوئٹہ: اس میٹنگ میں ڈائریکٹر جنرل ھیلتھ سروز بلوچستان ڈاکٹر سلیم ابڑو,ایڈیشنل ڈائریکٹر ایم ایس ڈی ڈاکٹر فہیم خان,کورونا وائرس سیل کے سربراہ ڈاکٹر سرمد خان,ڈاکٹر نقیب نیازی اور فطمہ جناح لیب کے ڈاکٹر عاشق حسین اور ڈاکٹر ابرار شامل تھے۔

کوئٹہ:کورونا وائرس لیبارٹری فاطمہ جناح کے سربراو پروفیسر ندیم صمد نے سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی کو لیبارٹری میں درپیش مسائل کے بارے میں بتایا۔

کوئٹہ: سیکرٹری صحت بلوچستان نے لیبارٹری کودرپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.