میٹرک کے امتحانات، پرچہ واٹس ایپ پر دستیاب

0

کراچی:کراچی ثانوی تعلیمی کے تحت میٹرک کے امتحانات شروع ہوگئے ہیں اور مبینہ طور پر کمپیوٹر سائنس کا پرچہ واٹس ایپ پر دستیاب بھی ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پرچہ مبینہ طور پر آؤٹ ہوگیا ہے۔موبائل فون پر پابندی کے باوجود امتحانی مرکز سے پرچہ آؤٹ ہوگیا ہے۔دوسری جانب لاڑکانہ میں تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام نویں جماعت کے سندھی کا پرچہ واٹس ایپ گروپ کے ذریعے آؤٹ کیا۔نقل مافیہ کی جانب سے واٹس ایپ گروپ کے ذریعے سندھی کا پرچہ آؤٹ کیا گیا اور گرلز ہائی اسکول سمیت دیگر سینٹر پر نقل دھڑلے سے جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.