کلبھوشن یادیو پاکستان کے قوانین کے مطابق ہی نمٹا جائے گا ، شاہ محمود قریشی کا ٹویٹ

کلبھوشن یادیو پاکستان کے قوانین کے مطابق ہی نمٹا جائے گا ، شاہ محمود قریشی کا ٹویٹ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو پاکستان میں ہی رہے گا اس سے پاکستان کے قوانین کے مطابق ہی نمٹا جائے گا یہ پاکستان کی فتح ہے اپنے ٹویئٹ میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کلبھوشن یادیو پاکستان میں ہی رہے گا یہ پاکستان کی فتح ہے، اس سے پاکستان کے قوانین کے مطابق ہی نمٹا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں