ایڈم پرورے کا 21 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

ایڈم پرورے کا 21 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

گال (زیبائے پاکستان آن لائن ) بی جے واٹلنگ سری لنکن سرزمین پر بڑی ٹیسٹ اننگز کھیلنے والے کیوی وکٹ کیپر بن گئے، انہوں نے سری لنکا کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 77 رنز بنا کر سابق ہم وطن وکٹ کیپر ایڈم پرورے کا سری لنکا کے خلاف اس کی سرزمین پر بڑی ٹیسٹ اننگز کھیلنے کا 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا جنہوں نے 1998ء￿ میں سری لنکا کے خلاف 67 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں