بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما امان اللہ زرکزئی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے

0

کوئٹہ(زیبائے پاکستان ن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما امان اللہ زرکزئی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے لیویز کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما امان اللہ زرکزئی کے قافلے پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں امان اللہ زرکزئی اور ان کے پوتے سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے تحصیل زہری کا قافلہ بلبل علاقے سے نورگامہ کی طرف جارہا تھا کہ بلبل کے علاقے سے توڑے فاصلے پر کریش پلانٹ کے قریب انہیں نشانہ بنا یا گیا اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا جب کہ مقتولین کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی سپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.