کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

0

کوئٹہ(زیبائے پاکستان آن لائن)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے شہر و گردونواح میں موسم خشک اور گرم رہے گا محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت16 ،قلات میں 17خضدار میں27 ڈگری سینٹی گریڈ ،گوادر میں24 ڈگری سینٹی گریڈ ، نوکنڈی ،تربت،ژوب میں23 ڈگری سینٹی گریڈ ،پنجگور میں21 ،پسنی میں 26،سبی میں 27ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.