کوئٹہ،شیخ زید ہسپتال کے اذئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج شخص انتقال کرگیا

0

کوئٹہ (این این آئی) شیخ زید ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج شخص انتقال کرگیا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ زید ہسپتال ڈاکٹر عبدالغفار کے مطابق متوفی گزشتہ روز تفتان سے کوئٹہ پہنچا تھا جہاں اسے کورونا کے شبے میں آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا تھا۔ڈاکٹر عبدالغفار نے بتایا کہ انتقال کرنے والے شخص میں کوروناکی تصدیق نہیں ہوئی تھی۔دوسری جانب متوفی کی بیٹی نے الزام لگایا کہ میریوالد کی حالت خراب تھی لیکن ہسپتال میں کوئی ڈاکٹر اور عملہ موجود نہیں تھا جب کہ اسپتال میں انتظامات انتہائی ناقص تھے، پینے کا پانی بھی میسر نہیں تھا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ زید ہسپتال ڈاکٹر عبدالغفار کے مطابق متوفی گزشتہ روز تفتان سے کوئٹہ پہنچا تھا جہاں اسے کورونا کے شبے میں آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا تھا۔ڈاکٹر عبدالغفار نے بتایا کہ انتقال کرنے والے شخص میں کوروناکی تصدیق نہیں ہوئی تھی۔دوسری جانب متوفی کی بیٹی نے الزام لگایا کہ میریوالد کی حالت خراب تھی تاہم ہسپتال میں کوئی ڈاکٹر اور عملہ موجود نہیں تھا جبکہ ہسپتال میں انتظامات انتہائی ناقص تھے، پینے کا پانی بھی میسر نہیں تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.