میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کر گئے

0

لاہور:  میو ہسپتال میں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد میوہسپتال میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد67 ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ آج میو ہسپتال میں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ہسپتال میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد67 ہو گئی۔سی ای او کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد دیگر موذی امراض میں بھی مبتلا تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.