عید کارڈ برصغیر کی صدیوں پرانی رسم ٹیکنالوجی کے جدید دور کی دھول میں گم ہو گئی

0

فیصل آباد:  عید کارڈ برصغیر کی صدیوں پرانی رسم ٹیکنالوجی کے جدید دور کی دھول میں گم ہو گئی تفصیل کے مطا بق عید کارڈبرصغیر کی صدیوں پرانی رسم ٹیکنالوجی جدید دور کی دھول میں گم ہو گئی ایک زمانہ تھا کہ برصغیر کے لوگ عید الفطر کے موقعہ پر اپنے پیاروں کو بذریعہ ڈال عید کارڈ بھیج کر عید مبارک کا پیغام بھیجتے تھے اور خیریت دریافت کر تے تھے برصغیر کی اس صدیوں پرانی پیار محبت کی اس رسم کی جگہ اب ٹیکنالوجی کے جدید دور میں موبا ئل فوں نے لے لی ایک طرف عوام کا پیار محبت بھیجنے کا یہ طریقہ صدیوں پرانی رسم ختم ہو ئی تو دوسری طرف محکمہ ڈاک سالانہ کروڑوں روپے کے ریو نیوسے محروم ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.