امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ‘کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ‘کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

واشنگٹن(زیبائے پاکستان اآن لائن)امریکا کے شہر نیویارک میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔مقامی میڈیا نے امریکا کی وفاقی ایوی ایشن اتھارٹی نے ایف اے اے کے حوالہ سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کیسنا – 303 نامی طیارہ نیویارک کے ڈچیس علاقہ میں ہفتے کی شام مقامی وقت کے مطابق 4.30 بجے ایک مکان پر گر گیا‘ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں