عید الفطر کے موقع پر سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اور صوبائی رجسٹریاں چھ روز بند رہیں گی، نوٹیفکیشن جاری

0

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کے موقع پر سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اور صوبائی رجسٹریاں چھ روز بند رہیں گی، سپریم کورٹ میں 22 مئی سے 27 مئی تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق نوٹیفکیشن کا اطلاق تمام رجسٹریوں پر ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.