کوئٹہ: صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ طارق مگسی نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا ۔ گورنر بلوچستان کے پی آر او کے مطابق گزشتہ روز نوابزادہ طارق مگسی نے اپنا استعفیٰ قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی کو جمع کرادیا جسے قائمقام گورنر نے منظور کرلیا ہے ۔