اعجاز اسلم نئے ڈرامہ سیریل ’’قسمت‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریںگے

اعجاز اسلم نئے ڈرامہ سیریل ’’قسمت‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریںگے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکاراعجاز اسلم نئے ڈرامہ سیریل ’’قسمت‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریںگے۔اعجاز اسلم نئے ڈرامہ سیریل ’’قسمت‘‘ میں اداکارہ ڑالے سرحدی کیساتھ دکھائی دیں گے۔ مصور خان کی ہدایتکاری میں بننے والے اس ڈرامے کی کاسٹ میں اداکار فراز فاروقی، طارق جمیل، مریم ٹوانہ اور صباحت بخاری شامل ہیں۔ ڈرامہ جلد ہی آن ایئر کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں