علی رحمان خان اور حریم فاروق ’’ہیلو پاکستان‘‘ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے

علی رحمان خان اور حریم فاروق ’’ہیلو پاکستان‘‘ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان آن لائن)پاکستانی اداکار علی رحمان خان اور حریم فاروق ’’ہیلو پاکستان‘‘ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے۔علی رحمان خان اور حریم فاروق نے ’’ہیلو پاکستان‘‘ میگزین کے سرورق کیلئے پاکستان کے معروف کپڑوں کی برانڈ کیلئے فوٹو شوٹ کروایا جس میں حریم فاروق نے سفید رنگ اور علی رحمان خان نے نیلے زنگ کا کرتا پہنا ہوا ہے۔ علی رحمان خان اور حریم فاروق کی فلم ’’ہیر مان جا‘‘عیدالا ضحی پر ریلیز کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں