تبدیلی سرکار ناکامیوں کے درجہ اول پر ہے،پارلیمانی احتساب کو جان بوجھ کر کمزور کر دیا ،نیر بخاری

0

اسلام آباد (زیبائے پاکستان آئی این پی ) سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار ناکامیوں کے درجہ اول پر ہے،پارلیمانی احتساب کو جان بوجھ کر کمزور کر دیا گیا ہے،پارلیمانی کمیٹیاں ایک حکمنانے سے غیر فعال ہیں ،پارلیمنٹ کی بالادستی کے لئے سیاسی قوتوں نے تاریجی جدوجہد اور قربانیاں دیں۔ اپنے ایک بیان میں نیر بخاری نے کہا چیرمین بلاول بھٹو پارلیمنٹ کی توقیر آئین کی بالادستی اور مظبوط جمہوریت کی توانا آواز ہیں ،غیر جمہوری طرز حکمرانی نے ادارے کمزور کئے،سیاسی عدم استحکام سے معاشی ترقی کا پہہ جام ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.