صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمن سے چار سوالوں کے جواب مانگ لیے

صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمن سے چار سوالوں کے جواب مانگ لیے

لاہور:  صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمن سے چار سوالوں کے جواب مانگ ہوتے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن ملک دشمن طاقتوں کے ہاتھوں میں انجانے میں نہ کھیلیں، یہ تاثر غلط ہے مقتدر حلقوں کی آزادی مارچ کو سپورٹ ہے‘2015 میں مولانا فضل الرحمن امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے طیارے میں افغانستان کیوں اور کس مقصد کیلئے گئے؟ مولانا بتائیں کہ آزادی مارچ کے اخراجات کیسے اور کون ادا کررہا ہے؟ مولانا بتائیں کہ پرویز مشرف کے دور میں انہوں نے بھارت کے 2 دوروں کے دوران کشمیر کی جدوجہد آزادی کے حوالے سے کیا کہا؟ تیسرا سوال کہ مولانا فضل الرحمن بتائیں کہ انہوں نے امریکی سفیر سے وزارت عظمی کن شرائط پر مانگی تھی؟۔ لاہور میں پر یس کانفر نس کے دوران صوبائی وزیر وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن سے چار سوالات کے جواب مانگتے ہوئے کہا کہ مولانا بتائیں کہ آزادی مارچ کے اخراجات کیسے اور کون ادا کررہا ہے؟ مولانا بتائیں کہ پرویز مشرف کے دور میں انہوں نے بھارت کے 2 دوروں کے دوران کشمیر کی جدوجہد آزادی کے حوالے سے کیا کہا؟ تیسرا سوال کہ مولانا فضل الرحمن بتائیں کہ انہوں نے امریکی سفیر سے وزارت عظمی کن شرائط پر مانگی تھی؟ چوتھا سوال کہ 2015 میں مولانا فضل الرحمن امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے طیارے میں افغانستان کیوں اور کس مقصد کیلئے گئے؟انہوں نے کہا کہ اس وقت سیاسی و غیر سیاسی ادارے پاکستان کی بقا پر وزیراعظم کی قیادت میں ایک پیج پر ہیںمیں واضح کردیتا ہوں کہ مولانا فضل الرحمن کا دھرنا نہیں ہوگا، شہباز شریف اور بلاول نے مولانا فضل الرحمن کو ٹکے کا جواب دے دیا ہے، کوئی بھی جماعت مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کے حق میں نہیں ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں