چیف سیکرٹری بلوچستان کے آفس کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بلوچستان کی شاہراہوں پار بغیرچیک پیٹرول سے بھری ہو ئی گاڑیوں کی چلنے پر گہری تشویش کا اظہار

چیف سیکرٹری بلوچستان کے آفس کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بلوچستان کی شاہراہوں پار بغیرچیک پیٹرول سے بھری ہو ئی گاڑیوں کی چلنے پر گہری تشویش کا اظہار

کو ئٹہ 19اکتو بر :چیف سیکرٹری بلوچستان کے آفس کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بلوچستان کی شاہراہوں پار بغیرچیک پیٹرول سے بھری ہو ئی گاڑیوں کی چلنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسمگل شدہ پٹرول وڈیزل پر س چیکنگ کی ہدایت کی گئی ہے۔ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پٹرول ڈیزل کی سمگلنگ نہ صرف قیمتی جانوں کے ضیا ع اور مالی نقصان کا سبب بن رہے ہیں بلکہ اپنی جانوں کو بھی خطرے سے دوچار کر رکھا ہے ۔پیٹرول سے بھری گاڑیوں کے با عث صو بہ کے شا ہرا ہو ںپر المنا ک حا دثا ت معمول بن چکے ہیں۔ ان حادثات کے پیش نظر صوبے کے تمام ڈویژ نل کمشنر اور ڈپٹی کمشنروں، سپریٹنڈنٹ، پولیس اور اسسٹنٹ کمشنروں کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اسمگل شدہ پیٹرول و ڈیزل سے بھری گاڑیوں اور مجرموں پر کڑی نظر رکھیں اور اپنے متعلقہ علاقوں میں ایسی گاڑیوں کو چلنے کی ہرگز اجازت نہ دیں بصورت دیگر وہ اس کے ذمہ دار ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں