اسپیکر کمیٹی میں بولنے کیلئے اپوزیشن کو ٹائم نہیں دے رہے،مشاہد اللہ خان نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

0

اسلام آباد:  سینٹ میں لیگی پارلیمانی لیڈر مشاہد اللہ خان نے اسپیکر قومی اسمبلی کا رویہ متعبصانہ قرار دیتے ہوئے رلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا، انہوں نے کہا اسپیکر سے کمیٹی میں بولنے کیلئے وقت مانگا مگر وہ اپوزیشن کو ٹائم نہیں دے رہے،شاہ محمود قریشی کو چھ بار بولنے کی اجازات دی،اگر اپوزیشن کو نہیں سنا تو بیٹھنے کا فائدہ نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.