وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان نے رکن صوبائی اسمبلی اور سابق گورنر بلوچستان سید فضل آغا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

0

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان نے رکن صوبائی اسمبلی اور سابق گورنر بلوچستان سید فضل آغا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلئ نے کہا ہے کہ مرحوم ایک سنئیر سیاستدان اور انتہائ نفیس شخصیت کے مالک تھے جنکا بلوچستان کی سیاست میں ایک اہم کردار رہا ہے اور انہوں نے بحثیت گورنر صوبے  کی ترقی میں بھی نمایاں  کردار ادا کیا انکی صوبے کے لیۓ خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا وزیراعلئ نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالئ مر حوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے

Leave A Reply

Your email address will not be published.