مہوش حیات کی نئی ورزش وڈیو جاری

مہوش حیات کی نئی ورزش وڈیو جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان آن لائن) پاکستانی ا داکارہ مہوش حیات نے ورزش کی وڈیو شیئر کی ہے۔ مہوش حیات نے ٹوئٹر پر ورزش کی وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بچپن میں امی ہمیں غصے میں کہتی تھیں کہ الٹا لٹکا دوں گی اوراب ہم نے اس کو بطور ورزش اپنا لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں