شاہد خاقان عباسی کی عظمی گل اور ان کے کمپنی سٹاف کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اور زبردستی قبضے کی شدید مذمت

0

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے جنرل (ر)حمید گل کی صاحبزادی عظمی گل اور ان کے کمپنی سٹاف کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اور زبردستی قبضے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کی موجودگی کے باوجود حکومتی طاقت کا استعمال کھلی غنڈہ گردی ہے عظمی گل اور ان کے اہل خانہ کے بارے میں سوشل میڈیا پر دانستہ کردار کشی کی مہم چلائی جارہی ہے جو افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.