وفاقی حکومت کے ہدایات پر ریل گاڑیوں میں بنے 14 کورنٹین کوچز پر مشتمل پہلا ٹرین چمن پہنچ گیا۔

0

چمن۔۔وفاقی حکومت کے ہدایات پر ریل گاڑیوں میں بنے 14 کورنٹین کوچز پر مشتمل پہلا ٹرین چمن پہنچ گیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کیمطابق 30 ٹرینیں چمن اور تفتان باڈر کیلئے روانہ کئے گئے تھے۔ ذرائع کیمطابق 3 مزید ٹرینیں چمن پہنچنے والی ہیں جن میں ٹوٹل 35 کوچز ہیں ان کوچز میں یہاں پاک افغان باڈر کھولنے کے بعد جو پاکستانی افغان علاقے میں پھنسے ہیں ان کو یہاں لانے کے بعد ان مخصوص بوگیوں میں قرنطینہ کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.