ارمینہ خان نے سوشل میڈیا سے بریک لے لیا

0

کراچی :  ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارمینہ خان نے سوشل میڈیا سے مختصر بریک لے لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویرشیئر کرتے ہوئے انہوں نے اپنے مداحوں کو اطلاع دی کہ وہ سوشل میڈیا سے مختصر وقفہ لے رہی ہیں۔ ارمینہ خان نے سوشل میڈیا پراپنی واپسی کی عید تک یاد دہانی بھی کروائی۔یاد رہے کہ ارمینہ سے قبل اداکارہ ماہرہ خان اور مایا علی نے بھی سوشل میڈیا سے عارضی دوری اختیار کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.