خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر

0

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میںخواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ،جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 24 فروری کو  سماعت کرے گا ،جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں،عدالت نے گزشتہ سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی تھی،عدالت نے اشتر اوصاف کی بیماری کے باعث کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.