راولپنڈی ،آئسولیشن سنٹر میں داخل ،لندن پلٹ جہلم کے رہائشی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

0

راولپنڈی(این این آئی) آئسولیشن سنٹر میں داخل میںلندن پلٹ جہلم کے رہائشی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئسولیشن سنٹر میں داخل لندن پلٹ جہلم کے رہائشی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،نئی آبادی تحصیل ڈنہ ضلع جہلم کا رہائشی 63 سالہ 13 مارچ کو یہاں پہنچا تھا ، مریض کو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یوروالوجی میں قائم سنٹر میں آئسولیٹ کیا گیا ۔وائس چانسلر آر ایم یو ڈاکٹر عمر کے مطابق صفائی کے انتظامات سمیت ڈاکٹرز اور سٹاف کیلئے پی پی ای کٹس فوری طور پر مہیا کی جائے۔18 مارچ کو تجزیے کیلئے بھیجوائے گئے خون کے نمونوں کی رپورٹ بھی مثبت نکل آئی،21 مارچ کو موصول رپورٹ میں کووڈ 19 پازیٹو کی تصدیق کر دی گئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.