وزیر اعظیم پاکستان احساس کفایت پر پروگرام ٖفیز ون کے تحت صوبے میں کرونا وائرس کی وجہ سے معاشی طورپر متاثر اورمستحق افراد میں امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ جارہ ہے

0

کوئٹہ :۔ وزیر اعظیم پاکستان احساس کفایت پر پروگرام ٖفیز ون کے تحت صوبے میں کرونا وائرس کی وجہ سے معاشی طورپر متاثر اورمستحق افراد میں امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ جارہ ہے جس کے تحت اب تک صوبے کے 33اضلاع میں 130,011بیفشیر یز میں رقوم کی تقسیم کئی گئی ہیں۔جبکہ احساس کفایت پروگرام فیز ٹوکے تحت صوبے کے 33اضلاع میں 143سینٹرز قائم کئے گئے ہیں۔اب تک 15500افراد میں 18,600,000روپے تقسیم کردی گئی ہے۔جبکہ کوئٹہ میں فیز ون کے تحت 4657افراد میں رقوم تقسیم ہوئے ہیں اور فیزٹومیں 2385مستحق افراد میں اب تک 28,620,000تقسیم کئی گئی تمام افراد جن کو بذریعہ موبائل ایس ایم ایس پر پیغام ملنے کی صورت میں مقررہ سینٹر اور تاریخ کو رقوم کیلئے رابطہ کریں۔غیر ضروری رش سے گریز کریں اور متعلقہ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.