کو ر و نا وائر س کے پھیلا ؤکو ر وکنے کے لئے عوام کو چا ہیے کہ وہ حکو متی ادارو ں کی ہد ا یت پر عمل کر یں

0

کو ئٹہ :۔کو ر و نا وائر س کے پھیلا ؤکو ر وکنے کے لئے عوام کو چا ہیے کہ وہ حکو متی ادارو ں کی ہد ا یت پر عمل کر یں۔تا کہ اس مو ذی وائرس کو زیا دہ نہ پھیلنے دیا جا ئے۔حکو متی اقدا ما ت کی بد ولت کو ر ونا وائرس دیگر صو بو ں کی ما نند بلو چستان میں اس کا پھیلا? کم ہے ان خیا لا ت کا اظہار ریجنل مینجر مسلم ہینڈز انٹرنیشنل ملک نعیم نے ایم ایس سو ل ہسپتال کو ئٹہ ڈاکٹر فضل بگٹی کو کو رو نا وائر س سے نمٹنے کے لئے میڈیکل اسٹا ف کے لیے حفا ظتی سا ما ن کی فرا ہمی کے مو قع پر کیا۔اس مو قع پر سو ل ہسپتا ل کے ڈاکٹر ز اور مسلم ہینڈز انٹر نیشنل کے عہد داران بھی مو جو د تھے۔ملک نعیم نے سول ہسپتا ل کے ایم ایس ڈاکٹر فضل بگٹی سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ کو رو ناوائرس کے خلا ف جنگ میں ڈاکٹر ز،پیرا میڈیکلاسٹا ف اور دیگر متعلقہ ادارے صف اول کا کردارادا کر رہے ہیں جو کہ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکو متی احتیا طی تدابیرکی بد و لت صوبہ بلو چستان میں کو رو نا وائر س کے کیس دیگر صو بوں کی نسبت کم ہیں جو کہ خو ش آئند عمل ہے حکو مت نے صو بے میں لا ک ڈا?ن کر کے اس وائرس کے پھیلا? کو ر وکنے کے لئے جو اقدا ما ت کئے ہیں وہ ہما ری عوام کے بہتر مفا د میں ہیں۔انہو ں نے عوامسے بھی بھر پور اپیل ہے کہ و ہ حکومتی احتیا طی تدا بیر کو اپنا تے ہو ئے کر و نا وائرس کی اس جنگ میں حکو مت کا بھر پو ر سا تھ دیں تا کہ اس وائر س کو مکلمل طور پر شکست دی جا سکے۔بعد ازاں ایم ایس سو ل ہسپتا ل ڈاکٹر فضل بگٹی نے مینجر مسلم ہینڈ ز انٹر نیشنل ملک نعیم کا ڈاکٹر اور دیگر عملہ کے لیے فراہم کی جا نے والی حفا ظتی سا مان پر ان کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے مسلم ہینڈز کی جا نب سے مشکل اس گھڑی میں حکو مت کا بھر پو ر سا تھ دینے پر خر اج تحسین پیش کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.