:ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ر محمد وسیم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر ضلع گوادر میں عید پر تمام تفریات اور میلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے

0

گوادر۔ :ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ر محمد وسیم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر ضلع گوادر میں عید پر تمام تفریات اور میلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے حکومت بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں ضلع گوادر میں عید پر سارے اجتمات،تفریات اور میلے پر مکمل پابندی عائد ہے۔ شہری ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ تعاون کرکے حکومت بلوچستان کے احکامات پر عمل کریں ضلع بھر کے شہری عید سادگی سے منائیں۔ قانون کی خلاف ورزی کرنےوالے افراد پر سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.