وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات

کوئٹہ22 جولائی۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کا امریکہ میں پاکستانیوں کے ایک بہت بڑے جلسہ سے خطاب ہم سب کے لئے خوشی کا باعث ہے، وزیراعلیٰ کا کہناہے کہ ہمیں اپنی قوم کو قابل فخر بنانے کی ضرورت ہے، انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ انشاء اللہ پاکستان ابھرے گا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں