امریکی صدر نے پاکستان کو مسئلہ کشمیر حل کروانے کی پیش کش کردی

امریکی صدر نے پاکستان کو مسئلہ کشمیر حل کروانے کی پیش کش کردی

 امریکی صدر نے پاکستان کو مسئلہ کشمیر حل کروانے کی پیش کش کردی، ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان افغان مسئلے کے حل کیلئے امریکا کی زبردست مدد کرتا آیا ہے، امریکا بھی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان افغان مسئلے کے حل کیلئے امریکا کی زبردست مدد کرتا آیا ہے اور آگے بھی اس معاونت کے جاری رہنے کی امید ہے۔ امریکیصدر نے کہا کہ امریکا بھی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔ بھارتی وزیراعظم بھی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مدد مانگ چکے ہیں

امریکی صدر نے پاکستان کو مسئلہ کشمیر حل کروانے کی پیش کش کردی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں