سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری، اپوزیشن نے مسترد کر دی

جاوید احمد آفریدی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات

کوئٹہ(زیبائے پاکستان آئی این پی) جاوید احمد آفریدی کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کردیاگیاہے ۔دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ جاوید احمد آفریدی نے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کاچارج سنبھال لیا۔گزشتہ روزالیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق جاوید احمد آفریدی کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے۔ جاوید احمد آفریدی نے بطور صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان اپنے عہدے کا جارج سنبھال لیا ہے اور اب وہ بطور صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان اپنے خدمات سرانجام دینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں