تربت، ایف سی بلوچستان نے بڑی تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا ، اسلحہ بارود برآمد

تربت، ایف سی بلوچستان نے بڑی تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا ، اسلحہ بارود برآمد

تربت(زیبائے پاکستان آئی این پی ) ایف سی بلوچستان نے بڑی تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا ،بڑی تعداد میں اسلحہ بارود برآمد کیاگیا۔گزشتہ شب ایف سی سائوتھ بلوچستان کا تفتان میں سرچ آپریشن کیاگیا ، کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں گولا بارود ، اسلحہ برآمد کیاگیا ، ایف سی کے مطابق کارروائی کے دوران 3ہزار خشک دودھ کے پیکٹس بھی برآمد ہوا جبکہ تمام چیزیں ایف سی نے اپنی تحویل میں لے لی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں