نوکنڈی ‘آگ لگنے کے باعث 3افرا جھلس کر جاں بحق

نوکنڈی ‘آگ لگنے کے باعث 3افرا جھلس کر جاں بحق

نوکنڈی (زیبائے پاکستان آئی این پی)بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں آگ لگنے کے باعث 3افرا جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز نوکنڈی میں آگ لگنے کے باعث افراد گل محمد ولد رازق سمالانی ،میرباز سمالانی اور آزاد ولد دلمراد مندازئی جھلس کر جاں بحق ہوگئے جن کی نعشوں کو ضابطے کی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں تحقیقات کی جارہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں