اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ عدالتیں امیروں کو فوری انصاف فراہم کر سکتی ہیں تو غریبوں کو بھی انصاف ملنا چاہیے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میںشیریں مزاری نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے 65 سال سے بڑی عمر کے بیمار مریض قیدیوں اور 65 سال سے بڑی عمر کی خواتین قیدیوں کی رہائی کا اقدام زبردست ہے۔انہوں نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کے عدالتی فیصلے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر عدالت امیروں کو فوری انصاف فراہم کر سکتی ہیں تو غریب مریضوں کو بھی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر انصاف ملنا چاہیے۔شیریں مزاری نے اپنے ٹوئٹ کے آخر میں یہ بھی لکھا کہ انصاف سب کے لیے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
آج کا اخبار
مزید پڑھیںاشتہارات
تعلیم و صحت
مزید پڑھیںحالیہ پوسٹس
وکلا کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں توڑ پھوڑ، خاتون مریض انتقال کر گئی
دسمبر 11, 2019اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیاد پر سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت منظور کر لی
دسمبر 11, 2019ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا
دسمبر 11, 2019لاڑکانہ میں کتے کے کاٹے سے شدید زخمی 6 سالہ حسنین جان کی بازی ہار گیا
دسمبر 11, 2019سپریم کورٹ نے پی بی 41 ایم ایم اے کے کامیاب رکن صوبائی اسمبلی زابد علی کی کامیابی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
دسمبر 11, 2019بلاول بھٹو زرداری کا اے پی این ایس کے سیکرٹری جنرل سرمد علی سے تعزیت کا اظہار
دسمبر 11, 2019ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل ڈاکٹر حسین خانزادی کی پاک بحریہ کے کمانڈر کراچی اور کمانڈر کوسٹ سے الگ الگ ملاقات
دسمبر 11, 2019عدلیہ کا پالیسی کے معاملات میں مداخلت مسئلہ ہے، فواد چوہدری
دسمبر 11, 2019گلوکارہ عینی طاہرہ آج حافظ آباد میں پرفارم کریں گی
دسمبر 11, 2019