وزیراعظم نے نے میانوالی میں صحت اور تعلیم سمیت مختلف منصوبوں کا سنگ بنیادرکھ دیا

وزیراعظم نے نے میانوالی میں صحت اور تعلیم سمیت مختلف منصوبوں کا سنگ بنیادرکھ دیا

میانوالی : وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں صحت،تعلیم سمیت مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اپنے آبائی حلقے میانوالی پہنچے، جہاں انھوں نے صحت، تعلیم سمیت مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا ، عمران خان کو منصوبوں سے بریفنگ دی گئی ، اس موقع پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں