وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مہلک وائرس کے وار میں ریکارڈ اضافہ، مزید 131کیسز سامنے آگئے

0

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مہلک وائرس کے وار میں ریکارڈ اضافہ،گزشتہ 24 گھنٹوں میں ابتک کے سب سے زیادہ 131 کیسز سامنے آئے،اس سے پہلے ایک دن میں 104 کیسز سامنے آئے تھے۔حکام کے مطابق اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1457 تک جا پہنچی،شہر اقتدار میں ابتک 158 ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا وائرس کا شکار ہوئے ،متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز میں 62 ڈاکٹرز اور 46 نرسیں شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.