وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا ممکنہ دورہ تربت منسوخ

0

تربت(آن لائن)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کامنگل کو ممکنہ دورہ تربت منسوخ ذرائع کے مطابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ایک روزہ دورے پر تربت پہنچنے والے تھے،کہ چیف سیکرٹری بلوچستان اور صوبائی وزیرخزانہ میرظہوربلیدی انکے ہمراہ ہونگے،دورے کے دوران وزیراعلی کوتربت میںکورونا وائرس کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کرناتھا،بعدمیں کوروناوائرس ایران سے متصل بارڈرردیگ سمیت ضلع کیچ میں کورناوائرس کے صورتحال اورحکومتی اقدامات کے حوالے سے مقامی میڈیاکوبریفننگ دینا شیڈول میں شامل تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.