عراق، دو مختلف بم حملوں میں 5 افراد ہلاک،3 زخمی

0

بغداد: عراق کے صوبہ صلاح الدین میں ہوئے بم حملوں میں حشد الشعبی کے تین کارندوں سمیت پانچ افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے عراق کے صوبہ صلاح الدین میں ہوئے بم حملوں میں حشد الشعبی کے تین کارندوں سمیت پانچ افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ حفاظتی ذرائع کے مطابق، یہ بم حملہ شرغات قصبے کے قریب گشت میں مصروف الحشد الشعبی کی گاڑی کے گزرنے کے دوران پیش آیا۔ اس واقعے میں الشعبی کے تین کارندے ہلاک اور تین شہری زخمی ہو گئے۔ اسی قصبے کے ایک دیگر علاقے میں ہوئے بم حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے جو کہ باپ بیٹا بتائے جاتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.