بلوچستان حکومت نے دو ماہ کا مکان اور دوکان کا کرایہ وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی

0

کوئٹہ :  بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے صوبے میں دکانوں اور مکانوں کے دو ماہ کرائے وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی۔حکومت بلوچستان نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے صوبے میں دکانوں کا دو ماہ کا کرایہ وصول کرنے پر پابندی لگادی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تئیس مارچ سے چوبیس مئی تک جائیداد کے مالکان دکانوں کے کرایے وصول نہیں کرسکیں گے۔ دکان مالک کسی کرایہ دار سے عدم ادائیگی پر زبردستی دکان خالی نہیں کراسکیگا۔ مکانات کو بھی کرایہ کی عدم ادائیگی پر خالی نہیں کرائے جاسکی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.