حکومت نے نیا نیب ترمیمی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کرلیا

0

اسلام آباد :  حکومت نے نیا نیب ترمیمی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کرلیا، گزشتہ روز ختم ہونے والے آرڈیننس کی پارلیمنٹ سے توثیق نہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی تیاری پر کام شروع کر دیا، نئے آرڈیننس میں کئی شقوں میں ترامیم کی جا رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.