افغانستان میں پھنسے ھوئے پاکستانیوں کو واپس وطن آنےکےلیے چمن بارڈر ہفتے میں دو روز کھلا رہےگا

0

افغانستان میں پھنسے ھوئے پاکستانیوں کو واپس وطن آنےکےلیے چمن بارڈر ہفتے میں دو روز کھلا رہےگا ۔اور آج صرف چند پاکستانی وطن واپس آگئے۔چمن بارڈر جمعرات اور ہفتے کو پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لے کھلا رہےگا۔مگر وطن آنے والوں کو چودہ روز کورن ٹائن سنٹر میں رہنا ھوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.