جمعیت طلباء اسلام تحصیل گلستان کے انتخابات مکمل

0

جمعیت طلباء اسلام تحصیل گلستان کا انتخابی اجلاس گذشتہ روز جامعہ دارالعلوم فاروقیہ عبدالرحمن زئی بازار میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں مجلس عمومی کے اراکین نے شرکت کی
اجلاس زیر صدارت عمران ہاشمی اور زیر سرپرستی مولوی سراج الدین
اور زیر نگرانی حافظ حسرت خان منعقد ہوئی
اجلاس سے جی یوآئی تحصیل گلستان کے امیر مولانا سراج الدین جے ٹی آئی ضلع قلعہ عبداللہ کے کنوینر حافظ حسرت خان
تحصیل گلستان کے نائب امیرحاجی معروف خان اور جے ٹی آئی چمن کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف الفت یار
اعجازاحمد عبدالھادی آغا اور مولوی نوراحمد ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا
کہ جے ٹی آئی جماعت کے بنیاد اور اساس ہیں
اس پر فتن دور میں واحد تنظیم جمعیت طلباء اسلام ہیں جو نوجوانوں کو ہربرائی سے بچاتی ہیں
اور نوجوانوں کی صحیح تربیت کرتے ہیں
انہوں نے جے ٹی آئی گلستان کے نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری کو
مبارکباد دیتے ہوئے
امید ظاہر کی کہ تحصیل گلستان کے نومتخب صدر اور جنرل سیکرٹری جے ٹی آئی کاپیغام گھرگھر اور نوجوان تک پہنچائیں گے تحصیل گلستان کے نوجوانوں کو ہر قسم قوم پرستی سے آذاد کرکے جمعیت طلباء اسلام کے پلیٹ فارم پر متحد کرینگے

Leave A Reply

Your email address will not be published.