وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی خصوصی ہدایت پر کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کے پیش نظر دیہاڑی دار طبقہ اور مستحق افراد کو راشن کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے

0

کوئٹہ  :۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی خصوصی ہدایت پر کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کے پیش نظر دیہاڑی دار طبقہ اور مستحق افراد کو راشن کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں راشن کی فراہمی سے اب تک186886خاندان مستفید ہوچکے ہیں ۔جس میں ضلعی انتظامیہ نے120777،غیر سرکاری تنظیموں نے38914اور ممبر قومی وصوبائی اسمبلی کی جانب سے23558وفاق کی جانب سے2659اور پاک آرمی و نیوی کی جانب سے978خاندانوں میںراشن کی تقسیم کی جاچکی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.