زیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا انتہائی کامیاب رہا ہے وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان

زیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا انتہائی کامیاب رہا ہے وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان آن لائن)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا انتہائی کامیاب رہا ہے، عمران خان پہلے وزیراعظم ہیں جن کو امریکہ میں وی آئی پی پروٹوکول ملا, تحریک انصاف نے 25جولا ئی کو پورے ملک میں یوم تشکر منا یا ۔جمعرات کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوم تشکر پر سارے ملک میں ریلیاں اور تقریبات منعقد ہونگی انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ کامیاب رہا ہے، عمران خان نے امریکہ میں پاکستان کا موقف بھرپور طریقے سے پیش کیا ہے وزیراعظم تاریخی کامیاب دورے کے بعد وطن واپس لوٹ لوٹے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں