مسلح افراد نے کوئٹہ چمن انٹرنیشنل شاہراہ دو مقامات پر زور زبردستی ہر قسم ٹریفک کے لیئے بند کر دیا ہے

مسلح افراد نے کوئٹہ چمن انٹرنیشنل شاہراہ دو مقامات پر زور زبردستی ہر قسم ٹریفک کے لیئے بند کر دیا ہے

چمن: مسلح افراد نے کوئٹہ چمن انٹرنیشنل شاہراہ دو مقامات سید حمید کراس اور یارہ پر زور زبردستی ہر قسم ٹریفک کے لیئے بند کر دیا ہے دونوں مقامات پر شاہراہ کے دونوں طرف سے چھوٹی بڑی گاڑیوں کی لمبی لمبی کتاریں لگی ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں