کورونا وائرس کے پیش نظر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی ٹور کا پلان ملتوی

0

دبئی (این این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی ٹور کا پلان ملتوی کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کو اپریل میں دنیا کے سفر پر لے کر نکلنا تھا۔آئی سی سی نے کہا کہ صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ٹرافی کے ٹور کو ری شیڈول کریں گے۔واضح رہے کہ آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ راوں سال اکتوبر میں آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.