سندھ حکومت کا انٹرنیٹ پر سیلز ٹیکس ٹیکنالوجی کی حوصلہ شکنی ہے، فواد چودھری

سندھ حکومت کا انٹرنیٹ پر سیلز ٹیکس ٹیکنالوجی کی حوصلہ شکنی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا انٹرنیٹ پر سیلز ٹیکس ٹیکنالوجی کی حوصلہ شکنی ہے، انٹرنیٹ پر 19.5 فیصد سیلز ٹیکس سے طالبعلموں کو نقصان ہو گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئیوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا سندھ حکومت سے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست ہے، انٹرنیٹ سروس اب بنیادی ضرورت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں